ہماری ٹیم

 سلیم پرویز بٹ
پاکستان جرمن پریس کلب کے صدر ہیں،جناب مظفر شیخ صاحب کی وفات کے بعد انہیں صدر منتخب کیا گیا-پاکستان جرمن پریس کلب کے بانی رکن ہیں .اس سے پہلے سنیئر نائب صدر کے فرائض ادا کرتے رہے ہیں.
اے آر وائی نیوز سے کام کیا.اس کے بعد اب وقت نیوزسے منسلک ہیں.

سید رضوان شاہ
پاکستان جرمن پریس کلب کے سیکریٹری جنرل ہیں اس سے پہلے جوائینٹ سیکریٹری رہ چکے ہیں
جرمنی میں ہونے والے بڑے بڑے پروگرام کور کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ سماجی خدمات میں بھی نام رکھتے ہیں
کالم نگار ہیں اور اس کے علاوہ رپورٹنگ بھر کرتے ہیں

نذر حسین
پاکستان جرمن پریس کلب کے سنیئر نائب صدر ہیں
جرمنی میں ہونے والے تمام پروگراموں میں موجود ہوتے ہیں عرصہ35سال سے صحافتی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔جرمنی میں نامور فوٹو گرافرز میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ سماجی خدمات میں بھی نام رکھتے ہیں،مسجد کے عرصہ دس سال تک صدر بھی رہ چکے ہیں۔
شان پاکستان کے ایڈیٹر انچیف ہیں۔جے جرمنی میں ایک خاص مقام حاصل ہے

سید قبال حیدر
پاکستان جرمن پریس کلب کے نائب صدر ہیں  اس کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں
ادب کی دنیا میں ایک منفرد نام رکھتے ہیں،شاعری کی کئی ایک کتب شائع ہو چکی ہیں۔
اردوادب سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔یورپ کے چندایک افراد میں سے ایک ہیں جو عالمی اردوکانفرس میں ان کی دعوت پر شرکت کر چکے ہیں۔
کئی ایک ادبی،سماجی تنظیموں کے صدر بھی ہیں،جرمنی میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔ہدائیت ٹی وی کی بھی نمائندگی کرتے ہیں

عطاالرحمن اشرف
پاکستان جرمن پریس کلب کے نائب صدر برائے پاکستان اور سیکریٹری فنانس ہیں
صحافتی زندگی کا آغاز 1968میں مساوات سے کیا۔مارشل لاء کے دور میں مشکلات کا شکار رہے،پھر جرمنی چلے آئے۔مشہور معروف سماجی شخصیت کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔روزنامہ اب تک میں کالم نگار ہیں۔بانی پاکستان جرمن پریس کلب جناب مظفر شیخ صاحب کے پرانے ساتھی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>