مظفر الحسن شیخ

muz

جنگ گروپ کے صحافی،جرمنی کے دل عزیزسماجی رہنما مظفر الحسن شیخ دنیا فانی سے کوچ کر گے۔
مظفر الحسن شیخ نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز 1968سے کیا۔مساوات کے بعد ساری زندگی جنگ گروپ سے منسلک رہے۔فرینکفرٹ سے جرمنی کی ڈائری لکھتے رہے۔پاکستان جرمن پریس کلب کے صدر تھے۔بنک ملازمت کے ساتھ ساتھ جرمن زبان میں ترجمان رہے۔
ان کی یاد میں فرینکفرٹ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقادپاکستان جرمن پریس کلب اورہیومن ویلفیئر ایسویسی ایشن کی طرف سے کیا گیا۔
جرمنی بھر سے ادبی،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

تم پھر نگاہِ (تحقیق) کو بار بار (مختلف زاویوں اور سائنسی طریقوں سے) پھیر کر دیکھو، (ہر بار) نظر تمہاری طرف تھک کر پلٹ آئے گی اور وہ (کوئی بھی نقص تلاش کرنے میں) ناکام ہوگی (سورۃ الْمُلْک, 67 : 4)